دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیں تم کیا گئے کہ روٹھ…
میں ادنیٰ، وہ دربارِ اعلیٰ بہت ہے مگر حاضری کی تمنا بہت ہے غلامِ غلامانِ سلطانِ دیں ہوں یہ نسبت بہت ہے، یہ رشتہ بہت ہ…
کہا جا چکا ہے سنا جا چکا ہے مقدر میں کیا کیا لکھا جا چکا ہے میں بیٹھا یہاں ہوں مگر یہ مرا دل مدینے، نجف، کربلا جا چک…
دل کی ہر بات دھیان میں گزری ساری ہستی گمان میں گزری ازل داستاں سے اس دم تک جو بھی گزری اک آن میں گزری جسم مدت تری عقوبت…
پھر لطف خلش دینے لگی یاد کسی کی پھر بھول گئی یاد کو بیداد کسی کی پھر رنج و الم کو ہے کسی کا یہ اشارہ اجڑی ہوئی بستی کر…
اب نہ بہل سکے گا دل اب نہ دیئے جلائیے عشق و ہوس ہیں سب فریب آپ سے کیا چھپائیے اس نے کہا کہ یاد ہیں رنگ طلوع عشق کے می…
بجٹ میں نے دیکھے ہیں سارے ترے انوکھے انوکھے خسارے ترے اللے تللے ادھارے ترے بھلا کون قرضے اتارے ترے گرانی کی سوغات حاص…
نہ پاوے چال تیرے کی پیارے یہ ڈھلک دریا چلا جاوے اگرچہ رووتا محشر تلک دریا کہاں ایسا مبکی ہو کہ جاوے تا فلک دریا نہیں …
Social Plugin