دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیں تم کیا گئے کہ روٹھ…
میں ادنیٰ، وہ دربارِ اعلیٰ بہت ہے مگر حاضری کی تمنا بہت ہے غلامِ غلامانِ سلطانِ دیں ہوں یہ نسبت بہت ہے، یہ رشتہ بہت ہ…
کہا جا چکا ہے سنا جا چکا ہے مقدر میں کیا کیا لکھا جا چکا ہے میں بیٹھا یہاں ہوں مگر یہ مرا دل مدینے، نجف، کربلا جا چک…
دل کی ہر بات دھیان میں گزری ساری ہستی گمان میں گزری ازل داستاں سے اس دم تک جو بھی گزری اک آن میں گزری جسم مدت تری عقوبت…
یہ تو صحرا ہے یہاں ٹھنڈی ہوا کب آئے گی یار، تم کو سانس لینے کی ادا کب آئے گی کوچ کرنا چاہتے ہیں پھر مری بستی کے لوگ پھ…
پھر لطف خلش دینے لگی یاد کسی کی پھر بھول گئی یاد کو بیداد کسی کی پھر رنج و الم کو ہے کسی کا یہ اشارہ اجڑی ہوئی بستی کر…
ہر شے مسافر ہر چیز راہی کیا چاند تارے کیا مرغ و ماہی تو مرد میداں تو میر لشکر نوری حضوری تیرے سپاہی کچھ قدر اپنی تو نے…
Social Plugin